Surah As Saffat Ayat 177 (37:177)
Those who set the Ranks · Juz 23 · Makki
فَاِذَا نَزَلَ بِسَاحَتِهِمْ فَسَآءَ صَبَاحُ الْمُنْذَرِیْنَ 177
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariپھر جب ان کے صحن میں عذاب اترے گا تو ڈرائے جانے والوں کی کیا ہی بری صبح ہوگی۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanپھر جب اترے گا ان کے آنگن میں تو ڈرائے گیوں کی کیا ہی بُری صبح ہوگی۔