Surah As Saffat Ayat 178 (37:178)
Those who set the Ranks · Juz 23 · Makki
وَ تَوَلَّ عَنْهُمْ حَتّٰى حِیْنٍ 178
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور ایک وقت تک ان سے منہ پھیرلو۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور ایک وقت تک ان سے منہ پھیرلو۔
Tafseer (Urdu)
{و تول عنهم: اور ان سے منہ پھیرلو۔} یہاں دوبارہ یہ کلام عذاب کی وعید کوتاکید کے ساتھ بیان کرنے کے لئے کیا گیا ہے اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ ایت نمبر174اور175میں کفار کے دنیوی احوال کے بارے میں کلام فرمایا گیا اور اب یہاں سے ان کے اخروی احوال کے بارے میں کلام فرمایا جارہا ہے۔اس صورت میں ایات میں تکرار نہیں ہے۔(خازن والصافات تحت الایۃ: ۱۷۸ ۴ / ۲۹)