Surah As Saffat Ayat 21 (37:21)
Those who set the Ranks · Juz 23 · Makki
هٰذَا یَوْمُ الْفَصْلِ الَّذِیْ كُنْتُمْ بِهٖ تُكَذِّبُوْنَ 21
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariیہ وہ فیصلے کا دن ہے جسے تم جھٹلاتے تھے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanیہ ہے وہ فیصلہ کا دن جسے تم جھٹلاتے تھے۔