Surah As Saffat Ayat 28 (37:28)
Those who set the Ranks · Juz 23 · Makki
قَالُوْۤا اِنَّكُمْ كُنْتُمْ تَاْتُوْنَنَا عَنِ الْیَمِیْنِ 28
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariپیروکارکہیں گے: تم ہمارے پاس طاقت و قوت سے آتے تھے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanبولے تم ہمارے دہنی طرف سے بہکانے آتے تھے۔