Surah As Saffat Ayat 27 (37:27)
Those who set the Ranks · Juz 23 · Makki
وَ اَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلٰى بَعْضٍ یَّتَسَآءَلُوْنَ 27
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور ان میں ایک دوسرے کی طرف آپس میں سوال کرتے ہوئے متوجہ ہوگا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور ان میں ایک نے دوسرے کی طرف منہ کیا آپس میں پوچھتے ہوئے۔