Surah As Saffat Ayat 36 (37:36)
Those who set the Ranks · Juz 23 · Makki
وَ یَقُوْلُوْنَ اَىٕنَّا لَتَارِكُوْۤا اٰلِهَتِنَا لِشَاعِرٍ مَّجْنُوْنٍﭤ 36
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور کہتے تھے کیا ہم ایک دیوانے شاعر کی وجہ سے اپنے معبودوں کو چھوڑدیں ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور کہتے تھے کیا ہم اپنے خداؤں کو چھوڑدیں ایک دیوانہ شاعر کے کہنے سے۔