Surah As Saffat Ayat 67 (37:67)
Those who set the Ranks · Juz 23 · Makki
ثُمَّ اِنَّ لَهُمْ عَلَیْهَا لَشَوْبًا مِّنْ حَمِیْمٍ 67
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariپھر بیشک ان کے لیے اس پر کھولتے پانی کی ملاوٹ ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanپھر بے شک ان کے لیےاس پر کھولتے پانی کی ملونی ہے۔