Surah Sad Ayat 13 (38:13)
The Letter Saad · Juz 23 · Makki
وَ ثَمُوْدُ وَ قَوْمُ لُوْطٍ وَّ اَصْحٰبُ لْــٴَـیْكَةِؕ-اُولٰٓىٕكَ الْاَحْزَابُ 13
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور ثمود اور لوط کی قوم اور اَیکہ (نامی جنگل) والے۔ یہی گروہ ہیں ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور ثمود اور لوط کی قوم اور بَن والے یہ ہیں وہ گروہ۔