Surah Sad Ayat 14 (38:14)
The Letter Saad · Juz 23 · Makki
اِنْ كُلٌّ اِلَّا كَذَّبَ الرُّسُلَ فَحَقَّ عِقَابِ 14
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariان میں کوئی ایسا نہیں جس نے رسولوں کو نہ جھٹلایا ہو تو میرا عذاب لازم ہوگیا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanان میں کوئی ایسا نہیں جس نے رسولوں کو نہ جھٹلایا ہو تو میرا عذاب لازم ہوا ۔