Surah Sad Ayat 61 (38:61)
The Letter Saad · Juz 23 · Makki
قَالُوْا رَبَّنَا مَنْ قَدَّمَ لَنَا هٰذَا فَزِدْهُ عَذَابًا ضِعْفًا فِی النَّارِ 61
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attari۔ (پھر پیروکار) کہیں گے:اے ہمارے رب! جو یہ مصیبت ہمارے آگے لایا اسے آگ میں دُگنا عذاب بڑھا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanوہ بولے اے ہمارے رب جو یہ مصیبت ہمارے آگے لایا اسے آگ میں دونا عذاب بڑھا۔