Surah Sad Ayat 7 (38:7)
The Letter Saad · Juz 23 · Makki
مَا سَمِعْنَا بِهٰذَا فِی الْمِلَّةِ الْاٰخِرَةِ ۚۖ-اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا اخْتِلَاقٌﭕ 7
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariہم نے یہ بات پچھلے دین میں بھی نہیں سنی ۔ یہ صرف خود بنائی ہوئی جھوٹی بات ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanیہ تو ہم نے سب سے پچھلے دین نصرانیت میں بھی نہ سنی یہ تو نری نئی گڑھت ہے۔