Surah Az Zumar Ayat 18 (39:18)
The Troops · Juz 23 · Makki
الَّذِیْنَ یَسْتَمِعُوْنَ الْقَوْلَ فَیَتَّبِعُوْنَ اَحْسَنَهٗؕ-اُولٰٓىٕكَ الَّذِیْنَ هَدٰىهُمُ اللّٰهُ وَ اُولٰٓىٕكَ هُمْ اُولُوا الْاَلْبَابِ 18
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariجو کان لگا کر بات سنتے ہیں پھر اس کی بہتربات کی پیروی کرتے ہیں۔ یہ ہیں جنہیں اللہ نے ہدایت دی اور یہی عقلمند ہیں ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanجو کان لگا کر بات سنیں پھر اس کے بہتر پر چلیں یہ ہیں جن کو اللہ نے ہدایت فرمائی اور یہ ہیں جن کو عقل ہے۔