Surah Az Zumar Ayat 37 (39:37)
The Troops · Juz 24 · Makki
وَ مَنْ یَّهْدِ اللّٰهُ فَمَا لَهٗ مِنْ مُّضِلٍّؕ-اَلَیْسَ اللّٰهُ بِعَزِیْزٍ ذِی انْتِقَامٍ 37
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور جسے اللہ ہدایت دے اسے کوئی بہکانے والا نہیں۔ کیا اللہ سب پر غالب، بدلہ لینے والا نہیں؟
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور جسے اللہ ہدایت دے اُسے کوئی بہکانے والا نہیں کیا اللہ عزت والا بدلہ لینے والا نہیں ؟