Surah Az Zumar Ayat 72 (39:72)
The Troops · Juz 24 · Makki
قِیْلَ ادْخُلُوْۤا اَبْوَابَ جَهَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۚ-فَبِئْسَ مَثْوَى الْمُتَكَبِّرِیْنَ 72
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariکہاجائے گا:جہنم کے دروازوں میں داخل ہوجاؤ،اس میں ہمیشہ رہنا ہے، تو متکبروں کاکیا ہی برا ٹھکانہ ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanفرمایا جائے گا داخل ہوجہنم کے دروازوں میں اس میں ہمیشہ رہنے تو کیا ہی برا ٹھکانا متکبروں کا۔