Surah Ghafir Ayat 2 (40:2)
The Forgiver · Juz 24 · Makki
تَنْزِیْلُ الْكِتٰبِ مِنَ اللّٰهِ الْعَزِیْزِ الْعَلِیْمِ 2
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariکتاب کا نازل فرمانا اللہ کی طرف سے ہے جو عزت والا، علم والاہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanیہ کتاب اُتارنا ہے اللہ کی طرف سے جو عزت والا علم والا۔