Surah Ghafir Ayat 80 (40:80)
The Forgiver · Juz 24 · Makki
وَ لَكُمْ فِیْهَا مَنَافِعُ وَ لِتَبْلُغُوْا عَلَیْهَا حَاجَةً فِیْ صُدُوْرِكُمْ وَ عَلَیْهَا وَ عَلَى الْفُلْكِ تُحْمَلُوْنَﭤ 80
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور تمہارے لیے ان میں کتنے ہی فائدے ہیں اور اس لیے کہ تم ان کی پیٹھ پر اپنے دل کی مرادوں کو پہنچو اور ان پراور کشتیوں پر سوار ہوتے ہو۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور تمہارے لیے ان میں کتنے ہی فائدے ہیں اور اس لیے کہ تم ان کی پیٹھ پر اپنے دل کی مرادوں کو پہنچو اور اُن پر اور کشتیوں پر سوار ہوتے ہو۔