Surah Az Zukhruf Ayat 35 (43:35)
The Ornaments of Gold · Juz 25 · Makki
وَ زُخْرُفًاؕ-وَ اِنْ كُلُّ ذٰلِكَ لَمَّا مَتَاعُ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَاؕ-وَ الْاٰخِرَةُ عِنْدَ رَبِّكَ لِلْمُتَّقِیْنَ 35
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور(یہ چیزیں ان کیلئے)سونا(بھی بنادیتے) اوریہ جو کچھ ہے سب دنیاوی زندگی ہی کا سامان ہے اور آخرت تمہارے رب کے پاس پرہیزگاروں کے لیے ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور طرح طرح کی آرائش اور یہ جو کچھ ہے جیتی دنیا ہی کا اسباب ہے اور آخرت تمہارے رب کے پاس پرہیزگاروں کے لیے ہے۔