Surah Az Zukhruf Ayat 47 (43:47)
The Ornaments of Gold · Juz 25 · Makki
فَلَمَّا جَآءَهُمْ بِاٰیٰتِنَاۤ اِذَا هُمْ مِّنْهَا یَضْحَكُوْنَ 47
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariپھر جب وہ ان کے پاس ہماری نشانیاں لایا توجبھی وہ ان پر ہنسنے لگے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanپھر جب وہ اُن کے پاس ہماری نشانیاں لایا جبھی وہ ان پر ہنسنے لگے۔