Surah Az Zukhruf Ayat 56 (43:56)
The Ornaments of Gold · Juz 25 · Makki
فَجَعَلْنٰهُمْ سَلَفًا وَّ مَثَلًا لِّلْاٰخِرِیْنَ 56
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariتو ہم نے انہیں اگلی داستان کردیا اور بعد والوں کیلئے مثال بنادیا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاُنہیں ہم نے کردیا اگلی داستان اور کہاوت پچھلوں کے لیے۔