Surah Az Zukhruf Ayat 69 (43:69)
The Ornaments of Gold · Juz 25 · Makki
اَلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا بِاٰیٰتِنَا وَ كَانُوْا مُسْلِمِیْنَ 69
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariوہ جو ہماری آیتوں پر ایمان لائے اور وہ فرمانبردارتھے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanوہ جو ہماری آیتوں پر ایمان لائے اور مسلمان تھے۔