Surah Az Zukhruf Ayat 72 (43:72)
The Ornaments of Gold · Juz 25 · Makki
وَ تِلْكَ الْجَنَّةُ الَّتِیْۤ اُوْرِثْتُمُوْهَا بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ 72
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور یہی وہ جنت ہے جس کا تمہارے اعمال کے صدقے تمہیں وارث بنایا گیا ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور یہ ہے وہ جنت جس کے تم وارث کئے گئے اپنے اعمال سے۔