Surah Az Zukhruf Ayat 82 (43:82)
The Ornaments of Gold · Juz 25 · Makki
سُبْحٰنَ رَبِّ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ رَبِّ الْعَرْشِ عَمَّا یَصِفُوْنَ 82
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariآسمانوں اور زمین کا رب ، عرش کا مالک ان باتوں سے پاک ہے جوکافر بیان کرتے ہیں ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanپاکی ہے آسمانوں اور زمین کے رب کو عرش کے رب کو ان باتوں سے جو یہ بناتے ہیں ۔
Tafseer (Urdu)
{فذرهم: تو تم انہیں چھوڑدو۔} یعنی اے پیارے حبیب! صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم میں نے کفار کا نظریہ باطل ہونے پر قطعی دلیل بیان کر دی لیکن وہ اس کی طرف توجہ نہیں دیتے کیونکہ وہ مالمنصب اور حکومت کی طلب میں ڈوبے ہوئے ہیں اس لئے اپ انہیں ان کے حال پر چھوڑ دیں کہ جس لغو اور باطل کام میں لگے ہوئے ہیں اسی میں پڑے رہیں یہاں تک کہ وہ اپنے ا س دن کو پالیں جس میں انہیں عذاب دینے کا وعدہ کیا گیا ہے اور وہ قیامت کا دن ہے۔( تفسیرکبیر الزخرف تحت الایۃ: ۸۳ ۹ / ۶۴۷)