Surah Ad Dukhan Ayat 42 (44:42)
The Smoke · Juz 25 · Makki
اِلَّا مَنْ رَّحِمَ اللّٰهُؕ-اِنَّهٗ هُوَ الْعَزِیْزُ الرَّحِیْمُ 42
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariمگر جس پر اللہ مہربانی فرمائے ،بیشک وہی عزت والا، مہربان ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanمگر جس پر اللہ رحم کرے بیشک وہی عزت والا مہربان ہے۔