Surah Ad Dukhan Ayat 53 (44:53)
The Smoke · Juz 25 · Makki
یَّلْبَسُوْنَ مِنْ سُنْدُسٍ وَّ اِسْتَبْرَقٍ مُّتَقٰبِلِیْنَﳐ 53
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariباریک اور موٹے ریشم کے لباس پہنیں گے،ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہوں گے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanپہنیں گے کَریب اور قَنادِیز آمنے سامنے۔