Surah Ad Dukhan Ayat 54 (44:54)
The Smoke · Juz 25 · Makki
كَذٰلِكَ- وَ زَوَّجْنٰهُمْ بِحُوْرٍ عِیْنٍﭤ 54
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariیونہی ہوگا اور نہایت سیاہ اور روشن بڑی آنکھوں والی عورتوں سے ہم نے ان کا نکاح کردیا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanیونہی ہے اور ہم نے انہیں بیاہ دیا نہایت سیاہ اور روشن بڑی آنکھوں والیوں سے۔