Surah Al Jasia Ayat 19 (45:19)
The Crouching · Juz 25 · Makki
اِنَّهُمْ لَنْ یُّغْنُوْا عَنْكَ مِنَ اللّٰهِ شَیْــٴًـاؕ-وَ اِنَّ الظّٰلِمِیْنَ بَعْضُهُمْ اَوْلِیَآءُ بَعْضٍۚ-وَ اللّٰهُ وَلِیُّ الْمُتَّقِیْنَ 19
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariبیشک وہ اللہ کے مقابلے میں تمہیں کچھ کام نہ دیں گے اور بیشک ظالم ایک دوسرے کے دوست ہیں اوراللہ پرہیزگاروں کا دوست ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanبے شک وہ اللہ کے مقابل تمہیں کچھ کام نہ دیں گے اور بے شک ظالم ایک دوسرے کے دوست ہیں اور ڈر والوں کا دوست اللہ ۔