Surah Al Jasia Ayat 29 (45:29)
The Crouching · Juz 25 · Makki
هٰذَا كِتٰبُنَا یَنْطِقُ عَلَیْكُمْ بِالْحَقِّؕ-اِنَّا كُنَّا نَسْتَنْسِخُ مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ 29
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariیہ ہمارا لکھا ہوا ہے جو تم پر حق بولتا ہے،بیشک ہم لکھتے رہے تھے جو تم کیا کرتے تھے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanہمارا یہ نَوِشْتَہ تم پر حق بولتا ہے ہم لکھتے رہے تھے جو تم نے کیا۔