Surah Al Jasia Ayat 33 (45:33)
The Crouching · Juz 25 · Makki
وَ بَدَا لَهُمْ سَیِّاٰتُ مَا عَمِلُوْا وَ حَاقَ بِهِمْ مَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ 33
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور ان کیلئے ان کے اعمال کی برائیاں کھل جائیں گی اور انہیں وہی عذاب گھیر لے گا جس کی وہ ہنسی اڑاتے تھے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور اُن پر کھل گئیں ان کے کاموں کی بُرائیاں اور اُنھیں گھیرلیا اس عذاب نے جس کی ہنسی بناتے تھے۔