Surah Muhammad Ayat 37 (47:37)
Muhammad · Juz 26 · Madani
اِنْ یَّسْــٴَـلْكُمُوْهَا فَیُحْفِكُمْ تَبْخَلُوْا وَ یُخْرِ جْ اَضْغَانَكُمْ 37
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاگر اللہ تم سے تمہارے مال طلب کرے اور زیادہ طلب کرے توتم بخل کرو گے اور وہ بخل تمہارے دلوں کے کھوٹ کوظاہر کردے گا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاگر اُنہیں تم سے طلب کرے اور زیادہ طلب کرے تم بخل کرو گے اور وہ بخل تمہارے دلوں کے میل ظاہر کردے گا۔