Surah Muhammad Ayat 5 (47:5)
Muhammad · Juz 26 · Madani
سَیَهْدِیْهِمْ وَ یُصْلِحُ بَالَهُمْ 5
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariعنقریب اللہ انہیں راستہ دکھائے گا اور ان کے حال کی اصلاح فرمائے گا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanجلد اُنہیں راہ دے گا اور اُن کا کام بنادے گا۔