Surah Muhammad Ayat 6 (47:6)
Muhammad · Juz 26 · Madani
وَ یُدْخِلُهُمُ الْجَنَّةَ عَرَّفَهَا لَهُمْ 6
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور انہیں جنت میں داخل فرمائے گا، اللہ نے انہیں اس کی پہچان کروادی تھی۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور اُنہیں جنت میں لے جائے گا انہیں اس کی پہچان کرادی ہے۔