Surah Qaf Ayat 11 (50:11)
The Letter Qaf · Juz 26 · Makki
رِّزْقًا لِّلْعِبَادِۙ-وَ اَحْیَیْنَا بِهٖ بَلْدَةً مَّیْتًاؕ- كَذٰلِكَ الْخُرُوْجُ 11
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariبندوں کی روزی کے لیے اور ہم نے اس سے مردہ شہرکو زندہ کیا۔ یونہی (قبروں سے تمہارا) نکلنا ہوگا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanبندوں کی روزی کے لیے اور ہم نے اس سے مردہ شہر جِلایا یونہی قبروں سے تمہارا نکلنا ہے۔