Surah Qaf Ayat 14 (50:14)
The Letter Qaf · Juz 26 · Makki
وَّ اَصْحٰبُ الْاَیْكَةِ وَ قَوْمُ تُبَّعٍؕ-كُلٌّ كَذَّبَ الرُّسُلَ فَحَقَّ وَعِیْدِ 14
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور جنگل والوں اور تبع کی قوم نے، ان سب نے رسولوں کو جھٹلایا تو میرے عذاب کا وعدہ ثابت ہوگیا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور بَن والوں اور تُبَّع کی قوم نے ان میں ہر ایک نے رسولوں کو جھٹلایا تو میرے عذاب کا وعدہ ثابت ہوگیا۔