Surah Qaf Ayat 2 (50:2)
The Letter Qaf · Juz 26 · Makki
بَلْ عَجِبُوْۤا اَنْ جَآءَهُمْ مُّنْذِرٌ مِّنْهُمْ فَقَالَ الْكٰفِرُوْنَ هٰذَا شَیْءٌ عَجِیْبٌ 2
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariبلکہ انہیں اس بات پر تعجب ہوا کہ ان کے پاس انہی میں سے ایک ڈر سنانے والا تشریف لایا تو کافر کہنے لگے: یہ تو عجیب بات ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanبلکہ انہیں اس کا اچنباہوا کہ ان کے پاس انہی میں کا ایک ڈر سنانے والا تشریف لایا تو کافر بولے یہ تو عجیب بات ہے۔