Surah Qaf Ayat 22 (50:22)
The Letter Qaf · Juz 26 · Makki
لَقَدْ كُنْتَ فِیْ غَفْلَةٍ مِّنْ هٰذَا فَكَشَفْنَا عَنْكَ غِطَآءَكَ فَبَصَرُكَ الْیَوْمَ حَدِیْدٌ 22
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariبیشک تو اس سے غفلت میں تھا تو ہم نے تجھ سے تیراپردہ اٹھادیا تو آج تیری نگاہ تیز ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanبیشک تو اس سے غفلت میں تھا تو ہم نے تجھ پر سے پردہ اُٹھایا تو آج تیری نگاہ تیز ہے۔