Surah Qaf Ayat 26 (50:26)
The Letter Qaf · Juz 26 · Makki
الَّذِیْ جَعَلَ مَعَ اللّٰهِ اِلٰهًا اٰخَرَ فَاَلْقِیٰهُ فِی الْعَذَابِ الشَّدِیْدِ 26
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariجس نے اللہ کے ساتھ کوئی اور معبود ٹھہرایا تم دونوں اسے سخت عذاب میں ڈال دو۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanجس نے اللہ کے ساتھ کوئی اور معبود ٹھہرایا تم دونوں اسے سخت عذاب میں ڈالو۔