Surah Qaf Ayat 28 (50:28)
The Letter Qaf · Juz 26 · Makki
قَالَ لَا تَخْتَصِمُوْا لَدَیَّ وَ قَدْ قَدَّمْتُ اِلَیْكُمْ بِالْوَعِیْدِ 28
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاللہ فرمائے گا: میرے پاس نہ جھگڑو ،میں پہلے ہی تمہاری طرف عذاب کی وعید بھیج چکا تھا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanفرمائے گا میرے پاس نہ جھگڑو میں تمہیں پہلے ہی عذاب کا ڈر سنا چکا تھا۔