Surah Qaf Ayat 34 (50:34)
The Letter Qaf · Juz 26 · Makki
ادْخُلُوْهَا بِسَلٰمٍؕ-ذٰلِكَ یَوْمُ الْخُلُوْدِ 34
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attari۔ (ان سے فرمایا جائے گا) سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل ہوجاؤ ،یہ ہمیشہ رہنے کا دن ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanان سے فرمایا جائے گا جنت میں جاؤ سلامتی کے ساتھ یہ ہمیشگی کا دن ہے۔