Surah Qaf Ayat 4 (50:4)
The Letter Qaf · Juz 26 · Makki
قَدْ عَلِمْنَا مَا تَنْقُصُ الْاَرْضُ مِنْهُمْۚ-وَ عِنْدَنَا كِتٰبٌ حَفِیْظٌ 4
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariہم جانتے ہیں جو کچھ زمین ان سے گھٹاتی ہے اور ہمارے پاس ایک یاد رکھنے والی کتاب ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanہم جانتے ہیں جو کچھ زمین ان میں سے گھٹاتی ہے اور ہمارے پاس ایک یاد رکھنے والی کتاب ہے۔