Surah Qaf Ayat 42 (50:42)
The Letter Qaf · Juz 26 · Makki
یَّوْمَ یَسْمَعُوْنَ الصَّیْحَةَ بِالْحَقِّؕ-ذٰلِكَ یَوْمُ الْخُرُوْجِ 42
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariجس دن لوگ حق کے ساتھ ایک چیخ سنیں گے ، یہ (قبروں سے) باہر آنے کادن ہوگا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanجس دن چنگھاڑ سنیں گے حق کے ساتھ یہ دن ہے قبروں سے باہر آنے کا۔