Surah Az Zariyat Ayat 28 (51:28)
The Winnowing Winds · Juz 26 · Makki
فَاَوْجَسَ مِنْهُمْ خِیْفَةًؕ-قَالُوْا لَا تَخَفْؕ-وَ بَشَّرُوْهُ بِغُلٰمٍ عَلِیْمٍ 28
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariتو اپنے دل میں ان سے خوف محسوس کیا، (فرشتوں نے) عرض کی: آپ نہ ڈریں اور انہوں نے اسے ایک علم والے لڑکے کی خوشخبری سنائی۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanتو اپنے جی میں اُن سے ڈرنے لگا وہ بولے ڈرئیے نہیں اور اُسے ایک علم والے لڑکے کی بشارت دی۔