Surah At Tur Ayat 16 (52:16)
The Mount · Juz 27 · Makki
اِصْلَوْهَا فَاصْبِرُوْۤا اَوْ لَا تَصْبِرُوْاۚ-سَوَآءٌ عَلَیْكُمْؕ-اِنَّمَا تُجْزَوْنَ مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ 16
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاس میں داخل ہوجاؤ،تو اب چاہے صبر کرو یا نہ کرو، سب تم پربرابر ہے، تمہیں اسی کا بدلہ دیا جارہا ہے جو تم کرتے تھے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاس میں جاؤ اب چاہے صبر کرو یا نہ کرو سب تم پر ایک سا ہے تمہیں اسی کا بدلہ جو تم کرتے تھے۔