Surah At Tur Ayat 20 (52:20)
The Mount · Juz 27 · Makki
مُتَّكِـٕیْنَ عَلٰى سُرُرٍ مَّصْفُوْفَةٍۚ-وَ زَوَّجْنٰهُمْ بِحُوْرٍ عِیْنٍ 20
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariوہ قطار در قطار بچھے ہوئے تختوں پر تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے اور ہم نے بڑی آنکھوں والی حوروں سے ان کا نکاح کردیا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanتختوں پر تکیہ لگائے جو قطار لگا کر بچھے ہیں اور ہم نے اُنھیں بیاہ دیا بڑی آنکھوں والی حوروں سے۔