Surah At Tur Ayat 26 (52:26)
The Mount · Juz 27 · Makki
قَالُوْۤا اِنَّا كُنَّا قَبْلُ فِیْۤ اَهْلِنَا مُشْفِقِیْنَ 26
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariکہیں گے: بیشک ہم اس سے پہلے اپنے گھر والوں میں ڈرنے والے تھے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanبولے بے شک ہم اس سے پہلے اپنے گھروں میں سہمے ہوئے تھے۔