Surah At Tur Ayat 28 (52:28)
The Mount · Juz 27 · Makki
اِنَّا كُنَّا مِنْ قَبْلُ نَدْعُوْهُؕ-اِنَّهٗ هُوَ الْبَرُّ الرَّحِیْمُ 28
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariبیشک ہم اس سے پہلے (دنیا میں ) اللہ کی عبادت کرتے تھے، بیشک وہی احسان فرمانے والا مہربان ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanبے شک ہم نے اپنی پہلی زندگی میں اس کی عبادت کی تھی بے شک وہی احسان فرمانے والا مہربان ہے۔