Surah An Najm Ayat 28 (53:28)
The Star · Juz 27 · Makki
وَ مَا لَهُمْ بِهٖ مِنْ عِلْمٍؕ-اِنْ یَّتَّبِعُوْنَ اِلَّا الظَّنَّۚ-وَ اِنَّ الظَّنَّ لَا یُغْنِیْ مِنَ الْحَقِّ شَیْــٴًـا 28
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور انہیں اس کا کوئی علم نہیں ،وہ تو صرف گمان کے پیچھے ہیں اور بیشک گمان یقین کی جگہ کچھ کام نہیں دیتا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور انہیں اس کی کچھ خبر نہیں وہ تو نرے گمان کے پیچھے ہیں اور بے شک گمان یقین کی جگہ کچھ کام نہیں دیتا۔