Surah Al Qamar Ayat 20 (54:20)
The Moon · Juz 27 · Makki
تَنْزِعُ النَّاسَۙ- كَاَنَّهُمْ اَعْجَازُ نَخْلٍ مُّنْقَعِرٍ 20
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariوہ آندھی لوگوں کو یوں اکھیڑ مارتی تھی گویا وہ اکھڑی ہوئی کھجوروں کے سوکھے تنے ہوں ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanلوگوں کو یوں دے مارتی تھی کہ گویا وہ اکھڑی ہوئی کھجوروں کے ڈنڈ ہیں ۔