Surah Ar Rahman Ayat 44 (55:44)
The Beneficent · Juz 27 · Makki
یَطُوْفُوْنَ بَیْنَهَا وَ بَیْنَ حَمِیْمٍ اٰنٍ 44
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariجہنمی جہنم اور انتہائی کھولتے ہوئے پانی میں چکر لگائیں گے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanپھیرے کریں گے اس میں اور انتہا کے جلتے کھولتے پانی میں ۔