Surah Al Waqiah Ayat 18 (56:18)
The Inevitable · Juz 27 · Makki
بِاَكْوَابٍ وَّ اَبَارِیْقَ ﳔ وَ كَاْسٍ مِّنْ مَّعِیْنٍ 18
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariکوزوں اور صراحیوں اور آنکھوں کے سامنے بہنے والی شراب کے جام کے ساتھ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanکوزے اور آفتابے اور جام آنکھوں کے سامنے بہتی شراب کے ۔