Surah Al Waqiah Ayat 42 (56:42)
The Inevitable · Juz 27 · Makki
فِیْ سَمُوْمٍ وَّ حَمِیْمٍ 42
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariشدید گرم ہوا اور کھولتے پانی میں ہوں گے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanجلتی ہوا اور کھولتے پانی میں ۔
Tafseer (Urdu)
{فی سموم: شدید گرم ہوا میں ۔ } اس ایت اور اس کے بعد والی دو ایات میں بائیں جانب والوں کے تقریبا چار عذاب بیان فرمائے گے ۔(1) وہ جہنم کے اندر ایسی شدید گرم ہوا میں ہوں گے جو کہ مساموں میں داخل ہو رہی ہو گی۔ (2)وہ وہاں کھولتے پانی میں ہوں گے ۔(3)اس میں شدید سیاہ دھوئیں کے سائے میں ہوں گے ۔(4) وہ سایہ عام سایوں کی طرح نہ ٹھنڈا ہوگا اورنہ ہی خوش منظر اور ارام بخش۔( خازن الواقعۃ تحت الایۃ : ۴۲-۴۴ ۴ / ۲۲۰ جلالین الواقعۃ تحت الایۃ: ۴۲-۴۴ ص ۴۴۷ ملتقطا)